شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے خاندان کو نیب کی سزائیں بھگتنے کے بعد میرٹ پر ریلیف ملا ہے۔ انڈیا کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعے کو اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 'امریکی سفیر کے پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے دورے اور ملاقاتوں پر ہمارے اعتراضات سے امریکہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔'